🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. في رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق ثلاثا
اگر ایک آدمی نے کہا کہ ’’میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے تین طلاقیں‘‘تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18131 ترقیم الشثری: -- 18783
١٨٧٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن (معرف) (١) بن واصل عن الحسن بن (رواح) (٢) الضبي قال: سالت سعيد بن المسيب ومجاهدا (٣) وعطاء عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق فقالوا: ليس بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (معروف).
(٢) في [س]: (رواج)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ (١٣٢٤)، وسنن البيهقي ٧/ ٣٢١، والاستذكار ٦/ ١٩٠.
(٣) في [س]: (مجاهد).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن معرف بن واصل، عن الحسن بن رواح الضبي، قال: سالت سعيد بن المسيب , ومجاهدا , وعطاء، عن رجل، قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق؟ فقالوا:" ليس بشيء" ,
حضرت حسن بن رواح ضبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب، حضرت مجاہد اور حضرت عطاء رحمہم اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے، اس بات کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18783، ترقيم محمد عوامة 18131)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18783 in Urdu