الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق ثلاثا
اگر ایک آدمی نے کہا کہ ’’میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے تین طلاقیں‘‘تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18784
١٨٧٨٤ - وقال (١) سعيد: يكون (سيل) (٢) قبل مطر؟.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (قال).
(٢) سقط من: [س].
قال: وقال سعيد: يكون سيل قبل مطر؟!"
حضرت سعید رحمہ اللہ نے مثال سے بات سمجھاتے ہوئے فرمایا کہ کیا سیلاب بارش سے پہلے آسکتا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18784، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18784 in Urdu