الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
ترقیم عوامۃ: 18194 ترقیم الشثری: -- 18852
١٨٨٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا معمر بن سليمان الرقي عن عبد الله بن بشر عن ابن عباس قال: (إلى الاجل) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (إلى أجله).
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن بشر لا يروي عن ابن عباس.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا معمر بن سليمان الرقي، عن عبد الله بن بشر، عن ابن عباس ، قال: " إلى اجله"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اس مدت کے آنے پر واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18852، ترقيم محمد عوامة 18194)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18852 in Urdu