🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18195 ترقیم الشثری: -- 18853
١٨٨٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو قال: سئل جابر بن زيد عن رجل قال (لامراته) (١) : إذا اهللت شهر كذا وكذا فامراتي طالق إلى راس السنة، قال: اراها طالق إلى الاجل الذي سمى (وتحل) (٢) فيما دون ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: (ويحل).

حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو، قال: سئل جابر بن زيد عن رجل قال لامراته: إذا اهللت شهر كذا وكذا ؛ فامراتي طالق إلى راس السنة؟ قال:" اراها طالق إلى الاجل الذي سمى وتحل فيما دون ذلك"
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب فلاں مہینے کا چاند نکلے تو میری بیوی کو سال کے شروع پر طلاق تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب مقررہ مدت آئے گی تبھی طلاق واقع ہوگی اس وقت تک عورت حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18853، ترقيم محمد عوامة 18195)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18853 in Urdu