🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. ما قالوا: في الذي به الموتة يطلق؟
جس شخص کو مُوتہ (بے ہوشی اور جنون کا دورہ) ہو اس کی طلاق کا حکم کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18227 ترقیم الشثری: -- 18885
١٨٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن يزيد (بن) (١) إبراهيم عن الحسن في الذي (تصيبه) (٢) (النظرة) (٣) من الجنون يطلق؟ قال الحسن: لا يلزمه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بن)، وفي [أ، س، ز، ط، ك]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (يصيبه).
(٣) في [خ]: (الخطرة).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن يزيد، بن إبراهيم، عن الحسن، في " الذي تصيبه النظرة من الجنون يطلق؟ قال الحسن: لا يلزمه".
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص پر پاگل پن کا دورہ ہو اور وہ طلاق دے تو اس کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18885، ترقيم محمد عوامة 18227)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18885 in Urdu