الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. ما قالوا: في الذي به الموتة يطلق؟
جس شخص کو مُوتہ (بے ہوشی اور جنون کا دورہ) ہو اس کی طلاق کا حکم کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18886
١٨٨٨٦ - وقال قتادة: إذا اشترى وباع لزمه، وإذا طلق في حال جنونه لم يلزمه.
وقال قتادة:" إذا اشترى وباع ؛ لزمه , وإذا طلق في حال جنونه ؛ لم يلزمه"
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب اس نے خریدو فروخت کی تو اس کا اعتبار ہوگا لیکن اگر حالت جنون میں طلاق دی تو طلاق نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18886، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18886 in Urdu