🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. ما قالوا في (الصبي)
بچے کی طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18239 ترقیم الشثری: -- 18899
١٨٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن همام عن قتادة عن إسماعيل بن عمران (العنزي) (١) قال: طلقت وانا غلام لم احتلم، فسالت سعيد بن المسيب فقال: إذا حفظت الصلاة وصمت رمضان فقد جاز طلاقك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (القري)، وفي [جـ]: (العري)، وفي [هـ]: (الغرى)، وانظر: العلل لأحمد ٣/ ٣٢٢ و ٣٢٩ و ٣٣٢، وانظر ترجمته في: التاريخ الكبير ١/ ٣٦٩، والجرح والتعديل ٢/ ١٩٠، والثقات لابن حبان ٦/ ٣٠.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن همام، عن قتادة، عن إسماعيل بن عمران العنزي، قال: طلقت وانا غلام لم احتلم فسالت سعيد بن المسيب , فقال:" إذا حفظت الصلاة , وصمت رمضان ؛ فقد جاز طلاقك"
حضرت اسماعیل بن عمران عنزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں ایک نابالغ بچہ تھا، میں نے طلاق دے دی اور اس بارے میں حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تم نے نماز یاد کرلی ہے اور رمضان کے روزے رکھے ہیں تو تمہاری طلاق جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18899، ترقيم محمد عوامة 18239)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18899 in Urdu