الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. ما قالوا في (الصبي)
بچے کی طلاق کا حکم
ترقیم عوامۃ: 18240 ترقیم الشثری: -- 18900
١٨٩٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن علي بن مالك قال: سالت الشعبي غلام طلق ثلاثا؟ قال: ما اراه (إذا) (١) (عقل) (٢) ان الثلاث (تبين) (٣) ان يجتمعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (إلا).
(٢) في [أ، ط]: (عفل).
(٣) في [أ، س، ط، هـ]: (يبين).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن علي بن مالك، قال: سالت الشعبي: غلام طلق ثلاثا؟ قال:" ما اراه إذا عقل ان الثلاث تبين ان تجتمعا"
حضرت علی بن مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی بچہ تین طلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اسے اس بات کی سمجھ ہو کہ تین طلاقوں سے جدائی ہوجاتی ہے تو میں نہیں سمجھتا کہ وہ دونوں اکٹھے رہ سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18900، ترقيم محمد عوامة 18240)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18900 in Urdu