🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. ما قالوا في (الصبي)
بچے کی طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18247 ترقیم الشثری: -- 18907
١٨٩٠٧ - حدثنا (ابو بكر قاله: نا وكيع) (١) قال: نا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يزوجونهم وهم صغار، ويكتمونهم النكاح مخافة ان يقع الطلاق على السنتهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (تكرار).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، قال: نا سفيان، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " كانوا يزوجونهم وهم صغار , ويكتمونهم النكاح مخافة ان يقع الطلاق على السنتهم"،
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف بچوں کی شادیاں کرادیا کرتے تھے اور نکاح کو ان سے پوشیدہ رکھتے تھے کہ کہیں ان کی زبان پر طلاق جاری نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18907، ترقيم محمد عوامة 18247)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18907 in Urdu