الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. ما قالوا في (الصبي)
بچے کی طلاق کا حکم
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18908
١٨٩٠٨ - قال سفيان: فإذا وقع لم (يروه) (١) شيئا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يرده).
قال سفيان: فإذا وقع لم يروه شيء
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر طلاق کا لفظ ان کی زبان پر آبھی جاتا تو اسے کچھ نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18908]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18908، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18908 in Urdu