🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي
اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18281 ترقیم الشثری: -- 18944
١٨٩٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن (محمد بن مسلم) (١) عن إبراهيم بن (ميسرة) (٢) عن ابن طاوس عن ابيه ان رجلا كان جالسا مع امراته على وسادة، وكان الرجل (رضي) (٣) فقال لامراته: انت طالق، يعني الوسادة، فقال طاوس: ما ارى (عليك) (٤) شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أس، ز، ط، ك، هـ]: (مسلم بن محمد).
(٢) في [س]: (مسيرة).
(٣) في [س]: (آتى)، وفي [ط]: (دعى).
(٤) سقط من: [س].

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن محمد بن مسلم، عن إبراهيم بن ميسرة، عن ابن طاوس، عن ابيه , ان رجلا كان جالسا مع امراته على وسادة، وكان الرجل رضي، فقال لامراته: انت طالق يعني: الوسادة , فقال طاوس:" ما ارى عليك شيئا"
حضرت طاؤس سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ ایک تکیے پر بیٹھا تھا، آدمی نے اپنی بیوی کو خطاب کرتے ہوئے تکیہ کی نیت کرتے ہوئے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تو کیا حکم ہے؟ حضرت طاؤس رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں تجھ پر کوئی چیز لازم نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18944، ترقيم محمد عوامة 18281)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18944 in Urdu