🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي
اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18282 ترقیم الشثری: -- 18945
١٨٩٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال الطلاق ما عنى به (الطلاق) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (للطلاق).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " الطلاق ما عني به الطلاق"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق سے جو نیت ہو وہی ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18945، ترقيم محمد عوامة 18282)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18945 in Urdu