الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. الجارية تطلق ولم تبلغ المحيض، ما تعتد؟
اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: 18305 ترقیم الشثری: -- 18972
١٨٩٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم (١) عن مغيرة عن إبراهيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: زيادة (بن بشير).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم،
ابراہیم، حضرت شعبی اور حسن رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ مہینوں کے حساب سے عدت گزارے گی، اگر مہینے ختم ہونے سے پہلے اسے حیض آجائے تو وہ عدت کو حیض کے اعتبار سے دوبارہ شروع کرے گی، اگر مہینے پورے ہونے کے بعد اسے حیض آیا تو اس کی عدت مکمل ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18972، ترقيم محمد عوامة 18305)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18972 in Urdu