الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. ما قالوا في الرجل يقول (لامرأته): الحقي بأهلك
اگر ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا‘‘ تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18359 ترقیم الشثری: -- 19035
١٩٠٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود الطيالسي عن هشام عن قتادة عن عكرمة قال: إذا قال: الحقي باهلك قال: هذه واحدة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو داود الطيالسي، عن هشام، عن قتادة، عن عكرمة، قال: " إذا قال: الحقي باهلك؟ قال: هذه واحدة".
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا تو ایک طلا ق ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19035، ترقيم محمد عوامة 18359)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19035 in Urdu