الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. ما قالوا في الرجل يقول (لامرأته): الحقي بأهلك
اگر ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا‘‘ تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19036
١٩٠٣٦ - وقال قتادة: وما اعد هذا شيئا.
وقال: قتادة: وما اعد هذا شيئا"
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اس کو کچھ بھی شمار نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19036، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19036 in Urdu