🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في الرجل يحدث نفسه بطلاق امرأته
اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18367 ترقیم الشثری: -- 19044
١٩٠٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن ابن سيرين والحسن انهما قالا: [حديث النفس بالطلاق ليس بشيء.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن ابن ابي عروبة، عن قتادة، عن ابن سيرين، والحسن , انهما قالا: " حديث النفس بالطلاق ليس بشيء،
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دل میں طلاق دینا کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19044، ترقيم محمد عوامة 18367)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19044 in Urdu