الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في الرجل يحدث نفسه بطلاق امرأته
اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19045
١٩٠٤٥ - وقال ابن سيرين: لو لم يسال كان احب إلي] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ك].
وقال ابن سيرين:" لو لم يسال كان احب إلي!"
ابن سیرین رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر وہ (اس بارے میں) سوال نہ کرتا تو یہ مجھے زیادہ پسند تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19045، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19045 in Urdu