🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. ما قالوا في الرجل يجعل أمر امرأته بيدها فتطلق (نفسها) (وما قالوا فيه؟)
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے سپرد کردے اور وہ خود کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18392 ترقیم الشثری: -- 19073
١٩٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن ابي (علية) (١) عن (يونس) (٢) (قال) (٣) : (حدثنا) (٤) إذ ذاك ان عمر بن عبد العزيز كتب في رجل من بني تميم (جعل) (٥) امر امراته بيدها قال: إن ردت الامر عليه فلا شيء، وإن طلقت نفسها فهي واحدة وهو احق بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عدي).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (بشر).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
(٤) سقط من: [ز، ك].
(٥) سقط من: [س].

حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية، عن يونس، قال:،" حدثنا إذ ذاك , ان عمر بن عبد العزيز كتب في رجل من بني تميم جعل امر امراته بيدها، قال:" إن ردت الامر عليه فلا شيء , وإن طلقت نفسها ؛ فهي واحدة، وهو احق بها"
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے بنو تمیم کے ایک آدمی کے بارے میں لکھا جس نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردیا تھا کہ اگر عورت نے معاملہ مرد کی طرف لوٹا دیا تو کچھ نہیں ہوگا، اور اگر عورت نے خود کو طلاق دی تو ایک طلاق ہوگی اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19073، ترقيم محمد عوامة 18392)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19073 in Urdu