🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. ما قالوا فيه إذا جعل أمر امرأته بيدها (فتقول): أنت طالق ثلاثا
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18393 ترقیم الشثری: -- 19074
١٩٠٧٤ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) : (نا) (٢) جرير بن عبد الحميد عن منصور عن ابن عباس في رجل قال لامراته: امرك بيدك، فقالت: انت طالق ثلاثا، فقال ابن ⦗١٨١⦘ عباس: خطا الله (نوءها) (٣) [لو قالت: انا طالق ثلاثا لكان كما قالت (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط]: (ثنا).
(٣) في [ب]: (فوها)، والمراد أن اللَّه جعلها تخطئ في اللفظ مما جعل الطلاق لا يقع.
(٤) منقطع؛ لانقطاع ما بين منصور وابن عباس.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير بن عبد الحميد، عن منصور، عن ابن عباس ، في رجل قال لامراته: امرك بيدك، فقالت: انت طالق ثلاثا؟ فقال ابن عباس:" خطا الله نوءها , لو قالت: انا طالق ثلاثا ؛ لكان كما قالت"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اس کی زبان پر غلط بات کو جاری کردیا، اگر وہ یہ کہتی کہ مجھے تین طلاقیں ہیں تو پھر ویسا ہی ہوتا جیسا اس نے کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19074، ترقيم محمد عوامة 18393)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19074 in Urdu