🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18481 ترقیم الشثری: -- 19171
١٩١٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الاعمش عن المنهال بن عمرو عن نعيم بن (دجاجة) (١) في رجل طلق امراته تطليقتين ثم (قال) (٢) : انت علي حرج فقال عمر: ما هي (باهونهن) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (دجانة).
(٢) في [ك]: (قالت).
(٣) في [ب]: (باهونهن)، وفي [س]: (بأهوتهن)، وفي [جـ]: (باهوهن).
(٤) حسن؛ نعيم بن دجاجة صدوق.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن فضيل، عن الاعمش، عن المنهال بن عمرو، عن نعيم بن دجاجة، في رجل طلق امراته تطليقتين ؛ ثم قال: انت علي حرج؟ فقال عمر:" ما هي باهونهن".
حضرت نعیم بن دجاجہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں پھر کہا کہ تو مجھ پر حرج (یعنی حرام) ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ ان (طلاقوں) میں سب سے ہلکی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19171، ترقيم محمد عوامة 18481)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19171 in Urdu