🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18482 ترقیم الشثری: -- 19172
١٩١٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن سعيد عن قتادة عن (خلاس) (١) وابي حسان (ان) (٢) عليا كان يقول: ثلاث (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (قلاس).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن سعيد، عن قتادة، عن خلاس، وابي حسان، ان عليا كان يقول:" ثلاث".
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرج (یعنی حرام) ہے تو یہ تین طلاقوں کے قائم مقام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19172، ترقيم محمد عوامة 18482)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19172 in Urdu