🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. ما قالوا في الحرام، من قال لها: أنت علي حرام، من رآه طلاقا
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18490 ترقیم الشثری: -- 19182
١٩١٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن اشعث عن الحكم عن إبراهيم عن عبد الله في الحرام إن (نوى) (١) يمينا فيمين وإن نوى طلاقا فما نوى (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف؛ وإبراهيم لا يروي عن عبد اللَّه.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن اشعث، عن الحكم، عن إبراهيم، عن عبد الله في الحرام:" إن نوى يمينا ؛ فيمين , وإن نوى طلاقا ؛ فما نوى"
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تواگرقسم کی نیت کی تو قسم ہے اور اگر طلاق کی نیت کی تو جو نیت کی وہی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19182، ترقيم محمد عوامة 18490)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19182 in Urdu