الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. ما قالوا في الحرام، من قال لها: أنت علي حرام، من رآه طلاقا
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18491 ترقیم الشثری: -- 19183
١٩١٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن عبد الخالق عن حماد قال: الحرام بائنة واحدة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، عن عبد الخالق، عن حماد، قال: " الحرام بائنة واحدة"
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19183، ترقيم محمد عوامة 18491)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19183 in Urdu