🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18573 ترقیم الشثری: -- 19273
١٩٢٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن الزهري عن ابي سلمة ان عبد الرحمن ابن عوف اشترى جارية من عاصم بن عدي فاخبر ان لها (زوجا) (١) فردها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (زوج).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر قال: نا حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة، عن الزهري، عن ابي سلمة , ان عبد الرحمن بن عوف اشترى جارية من عاصم بن عدي فاخبر ان لها زوجا" فردها"
حضرت ابو سلمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ سے ایک باندی خریدی انہیں بتایا گیا کہ اس کا خاوند بھی ہے تو انہوں نے اس باندی کو واپس کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19273، ترقيم محمد عوامة 18573)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19273 in Urdu