🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18574 ترقیم الشثری: -- 19274
١٩٢٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن يحيى (بن سعيد) (١) عن سليمان بن يسار ان عاصم بن (عدي) (٢) وهب لعبد الرحمن بن عوف جارية فلما دنا منها اخبرته ان لها زوجا (٣) فردها عليه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (بن معبد).
(٢) في [س]: (لعدي).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (زوج).
(٤) منقطع؛ سليمان لا يروي عن عاصم ولا عبد الرحمن.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن يحيى بن سعيد، عن سليمان بن يسار، ان عاصم بن عدي وهب لعبد الرحمن بن عوف جارية فلما دنا منها اخبرته ان لها زوجا"، فردها عليه".
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ نے عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو ایک باندی ہدیہ میں دی، جب وہ اس کے قریب جانے لگے تو اس نے بتایا کہ اس کا خاوند ہے، پس حضرت عبدالرحمن رضی اللہ عنہ نے اس باندی کو واپس کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19274]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19274، ترقيم محمد عوامة 18574)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19274 in Urdu