🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18584 ترقیم الشثری: -- 19284
١٩٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا سفيان وعلي بن صالح عن قيس بن وهب (الهمداني) (١) عن ابي سلمة بن عبد الرحمن (عن عبد الرحمن) (٢) بن عوف انه كره ان يطاها ولها زوج (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الحمدان)، وفي [ط، هـ]: (الهمذاني).
(٢) سقط من: [س، ز].
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، قال: نا سفيان، وعلي بن صالح، عن قيس بن وهب الهمداني، عن ابي سلمة بن عبد الرحمن، عن عبد الرحمن بن عوف ، انه كره ان يطاها ولها زوج" ,
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کسی ایسی باندی سے جماع کیا جائے جس کا خاوند ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19284، ترقيم محمد عوامة 18584)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19284 in Urdu