🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19285
١٩٢٨٥ - وزاد فيه علي بن صالح: وقال عبد الرحمن بن عوف: لا يصلح (زوجان) (١) في الإسلام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (زوجين).
(٢) صحيح.

وزاد فيه علي بن صالح: وقال عبد الرحمن بن عوف:" لا يصلح زوجان في الإسلام"
ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اسلام میں ایک عورت کے دو خاوند نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19285، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19285 in Urdu