🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18585 ترقیم الشثری: -- 19286
١٩٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن نمير عن عبد الملك بن ابي سليمان عن انس ابن سيرين عن ابن عمر ان عبد الرحمن بن عوف اشترى (جارية) (١) لها زوج فردها وقال: (دلست) (٢) لي إذن (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (حارثة).
(٢) في [س]: (ولست).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن عبد الملك بن ابي سليمان، عن انس بن سيرين، عن ابن عمر، ان عبد الرحمن بن عوف اشترى جارية لها زوج , فردها وقال:" دلست لي إذا"
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے ایک ایسی باندی خریدی جس کا خاوند تھا پھر اسے واپس کردی اور فرمایا کہ تب تو مجھ سے اس کا عیب چھپایا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19286، ترقيم محمد عوامة 18585)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19286 in Urdu