🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18832 ترقیم الشثری: -- 19553
١٩٥٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) عبد الرزاق عن معمر عن بن طاوس عن ابيه قال: لا يحل له ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: زيادة (ثنا ابن إدريس عن ليث عن الحكم قال: حدثنا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الرزاق ، عن معمر ، عن ابن طاوس، عن ابيه ، قال:" لا يحل له ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها".
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا حلال نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19553، ترقيم محمد عوامة 18832)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19553 in Urdu