الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19564
١٩٥٦٤ - فقال رجاء: قال قبيصة بن ذؤيب: اقرا الآية التي بعدها: ﴿فإن خفتم (الا) (١) يقيما حدود الله فلا جناح عليهما فيما افتدت به﴾ [البقرة: ٢٢٩] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
فقال رجاء: قال قبيصة بن ذؤيب: اقرإ الآية التي بعدها: فإن خفتم الا يقيما حدود الله فلا جناح عليهما فيما افتدت به سورة البقرة آية 229
حضرت رجاء رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد والی آیت پڑھو: اگر تمہیں خوف ہو کہ وہ دونوں اللہ کی حدود پر قائم نہیں رہ سکیں گے تو جو کچھ عورت فدیہ میں دے کر چھٹکارا حاصل کرے اس میں دونوں پر کوئی گناہ نہیں۔ [البقرة: 229] [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19564، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19564 in Urdu