🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18843 ترقیم الشثری: -- 19565
١٩٥٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عليه عن ايوب عن كثير مولى ابن سمرة ان عمر اتي بامراة ناشز (فامر) (١) بها إلى بيت كثير الزبل (٢) ثلاثا (فدعاها) (٣) فقال: كيف وجدت؟ (فقالت) (٤) : ما وجدت راحة (مذ) (٥) كنت عنده إلا هذه الليالي التي (حبستها) (٦) قال: اخلعها، ولو من (قرطها) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (مر).
(٢) أي: القاذورات، وفي [هـ]: زيادة (فمكثت فيه).
(٣) في [جـ، ك]: (ثم دعها).
(٤) في [ب، ك]: (فقال).
(٥) في [أ، ب، جـ، ك]: (منذ).
(٦) في [خ]: (حبستني).
(٧) في [جـ]: (قرطهما)، وانظر: عمدة القارئ ٢٠/ ٢٦١.
(٨) مرسل منقطع، كثير لا يروي عن عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ايوب، عن كثير مولى ابن سمرة، ان عمر اتي بامراة ناشز , فامر بها إلى بيت كثير الزبل ثلاثا فدعاها , فقال:" كيف وجدت؟" , فقالت: ما وجدت راحة مذ كنت عنده إلا هذه الليالي التي حبستني، قال:" اخلعها ولو من قرطها".
حضرت کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس خاوند کی نافرمان ایک عورت لائی گئی، آپ نے اسے تین دن کے لئے ایک ایسے گھر میں بند کروا دیا جس میں بہت زیادہ گوبر تھا، پھر اسے بلایا اور اس سے پوچھا کہ تم نے کیسا محسوس کیا؟ اس نے کہا جب سے میری اس شخص سے شادی ہوئی ہے اس کے بعد سے لے کر اب تک مجھے صرف انہی دنوں میں راحت ملی ہے جن دنوں میں میں یہاں قید رہی ہوں، آپ نے اس کے خاوند سے فرمایا کہ اسے چھوڑ دو خواہ اس کے کان کی ایک بالی کے بدلے ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19565، ترقيم محمد عوامة 18843)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19565 in Urdu