🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18844 ترقیم الشثری: -- 19566
١٩٥٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عفان بن مسلم قال: نا همام قال: نا مطر عن ثابت عن عبد الله بن رباح ان عمر قال: اخلعها بما دون عقاصها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، عبد اللَّه بن رباح لا يروي عن عمل.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عفان بن مسلم، قال: نا همام، قال: نا مطر، عن ثابت , عن عبد الله بن رباح، ان عمر، قال:" اخلعها بما دون عقاصها"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرلو خواہ اس کے بال باندھنے والے کپڑے کے سوا ہر چیز کے عوض ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19566، ترقيم محمد عوامة 18844)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19566 in Urdu