الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
ترقیم عوامۃ: 18870 ترقیم الشثری: -- 19594
١٩٥٩٤ - [حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن حجاج، عن الحكم، عن مقسم، عن ابن عباس
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن حنفیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19594، ترقيم محمد عوامة 18870)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19594 in Urdu