🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19595
١٩٥٩٥ - وعن (سالم عن) (١) ابن (الحنفية) (٢) قالا: إذا مضت اربعة اشهر فهي تطليقة (بائنة) (٣) ] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
(٢) في [هـ]: (الحفنية).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (بائن).
(٤) سقط الخبر من: [س].

وعن سالم ، عن ابن الحنفية، قالا: " إذا مضت اربعة اشهر ؛ فهي تطليقة بائنة"
اور حضرت ابن حنفیہ رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19595، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19595 in Urdu