🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19600
١٩٦٠٠ - [حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع في إسماعيل بن ابي خالد عن إبراهيم قال: إذا مضت اربعة اشهر فهي تطليقة (بائنة وهي) (١) املك بنفسها] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بانية).
(٢) سقط الخبر من: [جـ]؛ ويلاحظ أنه مكرر رقم [١٩٥٩٦]، وأبقيته لأنه هكذا ورد في النسخ.

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إسماعيل بن ابي خالد، عن إبراهيم، قال: " إذا مضت اربعة اشهر فهي تطليقة بائنة , وهي املك بنفسها"
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے، اور عورت اپنے نفس کی زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19600، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19600 in Urdu