🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18874 ترقیم الشثری: -- 19601
١٩٦٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن إدريس عن مالك بن انس عن الزهري عن سعيد بن المسيب وابي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام قالا: إذا مضت اربعة اشهر في (الإيلاء) (١) فهي [تطليقة وهو احق برجعتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس، عن مالك بن انس، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، وابي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام، قالا: " إذا مضت اربعة اشهر في الإيلاء ؛ فهي تطليقة , وهو احق برجعتها".
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت ابوبکر بن عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق ہے، اور وہ مرد عورت سے رجوع کرنے کا زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19601، ترقيم محمد عوامة 18874)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19601 in Urdu