🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18875 ترقیم الشثری: -- 19602
١٩٦٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن مهدي عن سفيان عن إسماعيل بن امية عن مكحول قال: إذا مضت اربعة اشهر فهي] (١) واحدة، (وهو) (٢) املك بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (وهي).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن مهدي، عن سفيان، عن إسماعيل بن امية، عن مكحول، قال:" إذا مضت اربعة اشهر ؛ فهي واحدة , وهو املك بها"
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق ہے، اور وہ مرد عورت سے رجوع کرنے کا زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19602، ترقيم محمد عوامة 18875)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19602 in Urdu