🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. من قال: إذا مضت أربعة (أشهر) في الإيلاء (فعليها أن تعتد)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چارمہینے گزرجائیں تو عورت پرعدت گزارنا ضروری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18901 ترقیم الشثری: -- 19630
١٩٦٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن حجاج، عن الحكم، عن مقسم، عن ابن عباس،
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن حنفیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے اور عورت پر تین حیض عدت گزارنا لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19630، ترقيم محمد عوامة 18901)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19630 in Urdu