الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
126. من قال: إذا مضت أربعة (أشهر) في الإيلاء (فعليها أن تعتد)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چارمہینے گزرجائیں تو عورت پرعدت گزارنا ضروری ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19631
١٩٦٣١ - وعن سالم عن ابن الحنفية (قالا) (١) : إذا مضت اربعة اشهر في الإيلاء فهي تطليقة بائنة، وعليها ان تعتد ثلاثة قروء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قالا).
وعن سالم، عن ابن الحنفية، قالا: " إذا مضت اربعة اشهر في الإيلاء ؛ فهي تطليقة بائنة , وعليها ان تعتد ثلاثة قروء"
حضرت سالم، حضرت ابن حنفیہ رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ جب ایلاء میں چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے اور عورت پر تین قروء عدت گزارنا لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19631، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19631 in Urdu