🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته (فتمضي) (عدة) الإيلاء قالوا: له أن يخطبها في العدة
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے اور عورت عدتِ ایلاء کو گذارنے لگے تو جن حضرات کے نزدیک خاوند عدت میں اسے پیامِ نکاح دے سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18967 ترقیم الشثری: -- 19703
١٩٧٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن ابن عون عن محمد (قال) (١) : كانوا يقولون او يتحدثون في الإيلاء: إذا مضت اربعة اشهر فهي تطليقة بائنة، ويخطبها في عدتها إن شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (قالوا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن ابن عون، عن محمد، قال:" كانوا يقولون او يتحدثون في الإيلاء: إذا مضت اربعة اشهر ؛ فهي تطليقة بائنة، ويخطبها في عدتها إن شاء"" ,
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف ایلاء کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو ایک طلاق بائنہ ہوجائے گی اور وہ اس کی عدت میں چاہے تو اسے پیام نکاح دے سکتا ہے۔ حضرت ابن عون رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے کہا کہ حضرت عامر رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ وہ عدت میں پیام نکاح دے سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا، انہوں نے فرمایا کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19703، ترقيم محمد عوامة 18967)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19703 in Urdu