🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته (فتمضي) (عدة) الإيلاء قالوا: له أن يخطبها في العدة
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے اور عورت عدتِ ایلاء کو گذارنے لگے تو جن حضرات کے نزدیک خاوند عدت میں اسے پیامِ نکاح دے سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19704
١٩٧٠٤ - قال ابن عون: فقلت لمحمد (إن) (١) عامرا يقول: يخطبها في عدتها، ولا يخطبها غيره، قال: صدق عامر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن عامر)، وفي [ط]: (بن عامر).
قال ابن عون: فقلت لمحمد إن عامرا يقول: يخطبها في عدتها ولا يخطبها غيره , قال: صدق عامر
حضرت ابن عون رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا کہ حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عدت میں پیام نکاح دے سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا، انہوں نے فرمایا کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19704، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19704 in Urdu