الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
150. ما قالوا في أرفع المتعة وأدناها
متعہ کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم مقدار کا بیان
ترقیم عوامۃ: 19044 ترقیم الشثری: -- 19789
١٩٧٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن حجاج عن عطاء قال: من اوسط المتعة: الدرع والخمار والملحفة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن حجاج، عن عطاء، قال: " من اوسط المتعة: الدرع , والخمار , والملحفة"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ درمیانے درجے کے متعہ میں سے قمیص، دوپٹہ اور اوڑھنی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19789، ترقيم محمد عوامة 19044)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19789 in Urdu