🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. ما قالوا في أرفع المتعة وأدناها
متعہ کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم مقدار کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19045 ترقیم الشثری: -- 19790
١٩٧٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى (عن داود) (١) عن الشعبي في متاع المطلقة: ثيابها في بيتها، الدرع والخمار والملحفة والجلباب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن داود، عن الشعبي في متاع المطلقة" ثيابها في بيتها ؛ الدرع والخمار والملحفة والجلباب"
حضرت شعبی رحمہ اللہ مطلقہ کے متعہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ گھر میں پہننے والے کپڑے ہیں: قمیص، دوپٹہ، اوڑھنی اور بڑی چادر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19790]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19790، ترقيم محمد عوامة 19045)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19790 in Urdu