🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
160. ما كانوا في الأمة تكون للرجل فيعتقها، تكون عليها عدة؟
اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19111 ترقیم الشثری: -- 19859
١٩٨٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول قال: الامة إذا اعتقت اعتدت بحيضتين.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن وردان، عن برد، عن مكحول، قال: " الامة إذا اعتقت، اعتدت بحيضتين" ,
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا جائے تو وہ دو حیض عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19859، ترقيم محمد عوامة 19111)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19859 in Urdu