الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
160. ما كانوا في الأمة تكون للرجل فيعتقها، تكون عليها عدة؟
اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19860
١٩٨٦٠ - وقال الزهري: (ثلاثة) (١) قروء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (ثلاث).
وقال الزهري:" ثلاثة قروء".
اور حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ تین حیض عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19860، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19860 in Urdu