🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها ففرق بينهما، (تعتد، بأيهما) (تبدأ)
اگر کوئی عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اورپھر میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو وہ کس عدت کو پہلے گزارے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19874
١٩٨٧٤ - وقال (علي) (١) : يفرق (بينها) (٢) وبين زوجها، وتكمل عدتها الاولى وتعتد من هذا عدة جديدة، ويجعل لها الصداق بما استحل من فرجها ويصيران كلاهما خاطبين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقطت.
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط): (بينهما).
(٣) صحيح.

وقال علي: يفرق بينها وبين زوجها وتكمل عدتها الاولى وتعتد من هذا عدة جديدة ويجعل لها الصداق بما استحل من فرجها ويصيران كلاهما خاطبين
اور حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس کے اور اس کے خاوند کے درمیان جدائی کرا دی جائے گی۔ وہ پہلی عدت کو پورا کرے گی اور اس خاوند سے نئی عدت گزارے گی۔ اس کی شرمگاہ کو حلال کرنے کے بدلے اسے مہر ملے گا اور وہ دونوں اسے پیام نکاح بھیج سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19874، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19874 in Urdu