الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها ففرق بينهما، (تعتد، بأيهما) (تبدأ)
اگر کوئی عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اورپھر میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو وہ کس عدت کو پہلے گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19125 ترقیم الشثری: -- 19875
١٩٨٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن إسماعيل بن ابي خالد عن إبراهيم والشعبي في امراة تزوجت في عدتها قال الشعبي: تستانف ثلاثة قروء وتكمل ما بقي عليها من الاول.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن إسماعيل بن ابي خالد، عن إبراهيم، والشعبي في امراة تزوجت في عدتها؟ قال الشعبي:" تستانف ثلاثة قروء , وتكمل ما بقي عليها من الاول" ,
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت عدت میں شادی کرلے اور پھر میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو تین حیضوں سے نئے سرے سے عدت پوری کرے گی اور پہلے خاوند کی باقی ماندہ عدت کو بھی پورا کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19875]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19875، ترقيم محمد عوامة 19125)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19875 in Urdu