الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها ففرق بينهما، (تعتد، بأيهما) (تبدأ)
اگر کوئی عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اورپھر میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو وہ کس عدت کو پہلے گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19876
١٩٨٧٦ - وقال إبراهيم: (١) تكمل ما بقي من الاول وتستانف ثلاثة قروء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (و).
وقال إبراهيم: تكمل ما بقي من الاول وتستانف ثلاثة قروء
اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ پہلے خاوند کی باقی ماندہ عدت کو پورا کرے گی اور پھر نئے سرے سے تین حیض پورے کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19876]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19876، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19876 in Urdu