الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
175. ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه
کیا عورت عدت کے دنوں میں حج کرسکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19934
١٩٩٣٤ - وعن سفيان عن منصور عن مجاهد عن سعيد بن المسيب ان عمر رد نسوة حاجات او معتمرات خرجن في عدتهن (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
وعن سفيان، عن منصور، عن مجاهد، عن سعيد بن المسيب، ان عمر " رد نسوة حاجات , او معتمرات خرجن في عدتهن"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حج یا عمرے کے لیے جانے والی ان عورتوں کو واپس بھیج دیا جو اپنی عدت میں نکلی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19934]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19934، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19934 in Urdu