🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه
کیا عورت عدت کے دنوں میں حج کرسکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19179 ترقیم الشثری: -- 19935
١٩٩٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن إدريس عن ابن جريج عن حميد الاعرج (عن مجاهد) (١) ان عمر وعثمان (ردا) (٢) (نسوة) (٣) حواج ومعتمرات حتى (اعتددن) (٤) في بيوتهن (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ]، وانظر: الأحاديث التي خولف فيها مالك [٤٤].
(٢) في [ب، س، ط]: (رد)، وفي [جـ]: (دا).
(٣) في [ب]: (بنسوة).
(٤) في [س]: (اعتدن).
(٥) منقطع؛ مجاهد لم يسمع من عمر ولا من عثمان، وابن جريج مدلس ولم يصرح بالسماع.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس، عن ابن جريج، عن حميد الاعرج، ان عمر ، وعثمان " ردا نسوة حواج ومعتمرات حتى اعتددن في بيوتهن"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے عدت میں حج یا عمرے کے لئے جانے والی عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا یہاں تک کہ انہوں نے اپنے گھروں میں عدت پوری کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19935، ترقيم محمد عوامة 19179)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19935 in Urdu